بولی وڈ کی مشہور اداکارؤں کے پہلے پہلے آڈیشنز کی دلچسپ ویڈیوز
اگر آپ جدی پشتی بولی وڈ ستارے نہیں ہیں تو انڈسٹری میں انٹری کرنے کیلئے انتہائی جدوجہد اور صبر آزما مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔
ہر فلم، اشتہار یا ڈرامے میں رول حاصل کرنے کیلئے آڈیشن ضروری ہے، خاص طور پر ان لوگوں کیلئے جو نئے آتے ہیں۔
اب تک آپ نے جتنی بھی اداکاراؤں کو انڈسٹری میں جوہر دکھاتے دیکھاتے دیکھا ہے وہ سب انہی آڈیشنز سے ہوکر گزری ہیں۔
آج تک وہ آڈیشنز منظر عام پر نہیں آئے تھے۔ لیکن اب آپ بولی وڈ کی ان حسیناؤں کا انڈسٹری میں پہلا آڈیشن یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
٭ دیشا پٹنی
https://youtu.be/vEZsx2OdLck
٭ کریتی سونن
https://youtu.be/Uwq2S4kFUCc
٭ لیزا ہیڈن
https://youtu.be/XcRprqA2w-w
٭ ہما قریشی
https://youtu.be/1gV273MYMo4
٭ جیکویلین فرنانڈس
https://youtu.be/Eq-YHuaOh_w
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔