کیا آپ چھالیہ کے حیران کن فائدے جانتے ہیں۔۔

اپ ڈیٹ 08 مارچ 2017 06:24pm

Areca-Nuts-The-DollarBusiness

چھالیہ در حقیقت ایسی چیز ہے جسے پوری دنیا میں بڑی تعداد میں لوگ کھاتے ہیں۔ روایتی طور پر چھالیہ کو شغل کے لیے کھایا جاتا ہے مگر جہاں اسکے بے تہاشا نقصانات ہیں وہیں اسکے کچھ فائدے بھی ہیں۔

چھالیہ کن فوائد کا سبب بنتی ہے،درج ذیل ہے

یوفوریا

eu
چھالیہ چبانے سے انسان کو خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ بڑے پیمانے پر کھائے جانے کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔ کھانے والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ چھالیہ کھانے کے بعد جسم فعال ہو جاتا ہے۔

بلڈ پریشر اور ہائپر ٹینشن

hbpp
تحقیقات کے مطابق چھالیہ بلند فشارخون کوقابو کرنے کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہے۔

زیابطیس

diabetes
اریکولین ایک ایسا کیمیکل ہے جو زیابطیس کو قابو کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے اور یہ کیمیکل چھالیہ میں موجود ہوتا ہے۔

دماغ کے لیے فائدہ مند

brain
تحقیقات سے یہ دریافت ہوا ہے کہ جن لوگوں نے دماغ پر چوٹ کھائی ہو، چھالیہ کے استعمال سے ان کے بولنے کی صلاحیت میں بہتری آتی ہے۔

انیرجی بوسٹر

energy
چھالیہ انرجی بوسٹر کا کردار بھی ادا کرتی ہے۔ چھالیہ کھانے کے بعد کھانے والوں کو فوری طورپرتوانائی کی سطح بڑھتی محسوس ہوتی ہے۔

نوٹ: یہ تحریر محض معلوماتی ہے۔ کسی بھی استعمال سے قبل معالج سے رجوع کیجئے

Health Benefits Timeبشکریہ