اسپیشل ایفیکٹس کے بناء موویز کیسی لگیں گی؟
ماضی کی بدولت اب مووی میکنگ کی ٹیکنالوجی میں دن بدن ترقی ہوتی جارہی ہے اور ایک سے ایک ایفیکٹ سافٹ ویئر متعارف کرایا جاچکا ہے۔ جس کا استعمال کرکے فلم کے سینز کو اس طرح بنادیا جاتا ہے کہ دیکھنے والا اندرونی طور پر مووی میں دلچسپی لینے لگتا ہے۔
لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اگر آپ کی پسندیدہ موویز کو ان اسپیشل ایفیکٹس کے بناء ہی بنایا جائے تو کیسی لگیں گی۔ آپ تصور بھی نہیں کر پائیں گے! آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ اگر آپ کی پسندیدہ موویز کو بناء ایفیکٹس کے بنایا جاتا تو وہ دیکھنے میں ایسی نظر آتیں۔ اور انہیں دیکھنے میں کوئی دلچسپی تک پیدا نہ ہوتی۔
ڈیڈپول





گارجیئنز آف دی گلیکسی

سیونے ٹوڈ: دی ڈیمون باربر آف فلیٹ اسٹریٹ



ہیری پورٹر

ٹویلائٹ

دی میٹرکس

پائیریٹس آف دی کیریبین



سنڈریلا



گوڈزیلا

دی لارڈ آف دی رنگز

بونس

ہمیں امید ہے آپ کو یہ اسپیشل ایفیکٹس بہت پسند آئے ہونگے کیونکہ ان اسپیشل ایفیکٹس کی وجہ سے ہی ہم ان موویز کو بے حد دلچسپی سے دیکھتے ہیں۔
Thanks to brightside

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔