سہانا خان کا فیشن میک اوور انٹرنیٹ کی دنیا میں وائرل

شائع 08 نومبر 2017 06:04am

main

بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بچے ہمیشہ سے ہی ایک انٹرنیٹ سینسیشن رہے ہیں۔ اب وہ بڑے ہوگئے ہیں اور ممکنہ طور کچھ ہی عرصے میں بولی وڈ چائلڈ اسٹار سے ایک بولی وڈ ریئل اسٹار بننے جارہے ہیں۔ آپ کو یاد ہوگا کہ گذشتہ دنوں کنگ خان کے بڑے بیٹے آریان کی ایک حسینہ کے ساتھ تصویر نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچایا تھا۔ اس قبل بھی ان کی ایک تصویر مداحوں میں کافی مشہور ہوچکی ہے۔ تاہم اب سہانا خان کا فیشن میک اوور بھی فلمی پنڈتوں میں کھلبلی مچارہا ہے اور انٹرنیٹ کی دنیا میں وائرل ہورہا ہے۔

آج ہم آپ کو حالیہ دنوں میں سہانا خان کا فیشن میک اوور دکھانے جارہے ہیں جس نے فلم بینوں اور فلمی دنیا کے شوقین افراد کو اپنی جانب متوجہ کر رکھا ہے اور لوگ ان کی بولی وڈ میں انٹری کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

:آپ بھی ملاحظہ کریں

Image result for suhana khan fasion makeover

Image result for suhana khan fasion makeover

Suahana-Aryan

s1

Suahana-Karan

Suhana-Khan-SRK

s2 s3

s4

s5