کیا آپ ان بولی وڈ اداکاروں کو پہچان سکتے ہیں؟
یہ بات سچ ہے کہ ماڈلنگ اور اداکاری کی دنیا محض ایک دکھاوا ہے اور اس دکھاوے میں سب سے زیادہ جس چیز کا کمال ہوتا ہے وہ میک اپ ہے۔ میک اپ کے بناء اس گلیمر کی دنیا کے ماڈلز اور اداکاروں کو پہچاننا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کو ذیل میں بولی وڈ کے ٹاپ سپر اسٹارز کی بناء میک اپ حالت دکھانے جارہے ہیں، وہ میک اپ کے بغیر ایسے لگتے ہیں کہ ان کو پہچاننا بھی انتہائی مشکل امر لگتا ہے۔
:آپ بھی ملاحظہ کریں
رجنی کانتھ

اکشے کمار

سلمان خان
شاہد کپور

آر مہادیون

ارجُن کپور

شاہ رخ خان

عامر خان

ابھیشیک بچن

گووندا

Thanks to wittyfeed
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔