فلم 'ٹائیگر زندہ ہے' کس مشہور ویڈیو گیم کی کاپی ہے؟

شائع 18 نومبر 2017 10:34am

main1

طویل انتظار کے بعد گذشتہ دنوں فلم 'ٹائیگر زندہ ہے' کا ٹریلیر جاری کیا گیا تھا۔ تاہم کئی بار ٹریلر کو دیکھنے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ 'ٹائیگر زندہ ہے' کوئی نئی یا انوکھی چیز نہیں، بلکہ اس کردار کو ہم پہلے بھی کئی مرتبہ دیکھ چکے ہیں۔

ٹریلر کو بغور دیکھا تو پتا چلا کہ یہ لیجنڈری گیم سیریز میٹل گیئر سالڈ کی کاپی ہے۔

اس میں دکھایا گیا سلمان خان کا ایکشن، اسٹائل اور گھڑ سواری، سب کچھ ویڈیو گیم کے کیریکٹر سے نقل کیا گیا ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ فلم میں کترینہ کا کردار بھی اسی ویڈیو گیم کی ایک خاتون کیریکٹر سے کافی ملتا جلتا ہے۔

یہاں آپ کو  ویڈیو گیم اور ٹریلر کے ایک جیسے مخصوص سین دکھا رہے ہیں ملاحظہ کیجئے۔

.Tiger

Thanks to daily.social