ہالی ووڈ فلم دی ہیٹ فل ایٹ کا برلن میں پریمئیر
لاس اینجلس:ہالی وو ڈ فلم دی ہیٹ فل ایٹ کا پریمئیر جرمنی کے دار الحکومت برلن میں ہوا ، فلمی ستاروں کو دیکھ کر مداح جھوم اٹھے ۔
ہالی ووڈ فلم دی ہیٹ فل ایٹ کے فلمی ستارے رنگ جمانے برلن پہنچ گئے۔جہاں فلم کے پریمیئر تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی جینیفر جیسن اور کرٹ رسل تھے۔
ہدایتکار کیونٹن ٹیرنٹینو کی فلم ہیٹ فل ایٹ کی کہانی امریکی ریاست ویومنگ کی خانہ جنگی کے دوران برفانی طوفان میں پھنسے افراد کے گرد گھومتی ہے۔
فلم میں مرکزی کردار سیمیول جیکسن ،کرٹ رسیل اور جینیفر جیسن نے ادا کیا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔