سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی اب کس حال میں ہیں؟
بولی وڈ کے دبنگ خان یعنی سلمان کے اداکاراؤں کے ساتھ بے شمار افیئرز منظر عام پر آئے، تاہم 52 سالہ سلمان ابھی تک تنہا زندگی گزار رہے ہیں۔ سلمان خان کی شادی کب ہوگی؟ ان کے مداحوں کے لئے یہ ایک ملین ڈالر سوال ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی زندگی میں آنے والی خواتین کی فہرست
خیر ان باتوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آج ہم آپ کو سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ ان کے لُک میں خاصی تبدیلی آگئی ہے۔

سنگیتا سلمان سے بریک اپ کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، لیکن بدقسمتی سے ان کی یہ شادی زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور طلاق ہوگئی۔
سنگیتا اور سلمان کے ماضی کی تصاویر۔۔۔
سنگیتا بجلانی کی حالیہ تصاویر، وہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔۔

























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔