وزیراعلیٰ سندھ کی فریحہ رزاق کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

اپ ڈیٹ 03 فروری 2018 11:07am
—APP —APP
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزراء منظور وسان اور سید ناصر شاہ کے ہمراہ فریحہ رزاق کے گھر پہنچے اور انہوں نے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔