امریکا :اسکرین گلڈ ایوارڈ کی تقریب
نیویارک :فلم ایوارڈ کا کیلفورنیا میں اسکرین گلڈ ایوارڈ کی تقریب میں چار اہم ایوارڈ سیاہ فام شخصیات لے اڑیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بائیسویں ساگ ایوارڈ تقریب نے رونقیں بڑھادیں ،تقریب میں ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے مداحوں کا ہجوم امڈ آیا۔
تقریب میں چار بڑے ایوارڈ سیاہ فام شخصیت کا مقدر بنے جس میں ٹی وی فلموں کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ کیون لتیفہ ،بہترین اداکارہ ڈرامہ کا ایوارڈ ویولا ڈیوس ،اور بہترین مزاحیہ اداکار اور ڈراموں میں بہترین اداکار کا اعزاز ایڈرس ایلبا نے جیتا۔
فلموں میں بہترین اداکار کا ایوارڈ لیونارڈو ڈی کیپریو نے فلم دی ریووننٹ پر ،بہترین اداکارہ کا اعزاز بری لارسن نے حاصل کیا جبکہ بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ الیسیا ویکنڈر لے اڑی۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔