دنیا کی مشہورریویو ویب سائٹ کی جانب سے پیڈ مین کو 100 فیصد ریٹینگ

شائع 18 فروری 2018 01:24pm

cover

اکشے کمار کی نئی فلم  کو نہ ہی صرف  لوگوں نے پسند کیا ہے بلکہ  باکس آفس میں فلم کو کافی اچھی ریٹینگ سے نوازا گیا ہے۔ ار بالکی کے زیر ہدایات   خواتین کے مسئلہ پر بننے والی اس فلم نے تمام مداح کو متاثر کرتے ہوئے ایسی چیز کے بارے میں غوروفکر کرنے   کیلئے راضی کیا جس پر لوگ  عموماً بات نہیں کرتے تھے۔

البتہ حال ہی میں فلم کی ایک اور نئی کامیابی سامنے آئی ہے ، جی ہاں! پیڈ مین کو معروف انٹرنیشنل ریویو ویب سائٹ کی جانب سے 100 فیصد ریٹینگ دی گئی ہے۔

یہ دیکھیں:

فلم کی پروڈیوسر ٹوئنکل کھنا نے خود اس خوشخبری کا زکر  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔

بشکریہ: اسکوپ شوپ