آج کا ٹوٹکا : پِتّے کی پتھری ختم کرنے کا علاج

شائع 27 اپريل 2018 10:46am

totka

زیتون کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے اور جس چیز کا ذکر قرآن پاک میں ہو تو اس کے فوائد کا اندازہ بھی آپ خود ہی لگا سکتے ہیں۔ زیتون کا تیل دنیا کا واحد تیل ہے جو کولیسٹرول بڑھانے کی جگہ اسے گھٹانے کا باعث بنتا ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار زیتون کے ایسے فوائد بتانے جارہے ہیں جن کے بارے میں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ زیتون پِتّے کی پتھری کے خاتمے اور انسان کو چاق و چوبند بنانے کے لئے بھی انتہائی مفید ہے۔ مزید معلومات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔