کیا آپ بتا سکتے ہیں تصویر میں موجود یہ بچہ کون ہے؟

شائع 30 اپريل 2018 05:31am

Untitled-1

اس تصویر میں موجود بچہ کوئی اور نہیں بلکہ رہیتک روشن ہیں۔ رہیتک اس تصویر میں 1982 میں ریلیز ہونے والے ایم  جے کے تھرلر کے موقعے پر مائیکل جیکسن کے  اسٹائل  میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ جبکہ ان کے ساتھ ان کے والد اور والدہ بھی ہیں۔