یقینا آپ بھی پھلوں کو غلط چھیلتے آرہے ہونگے
پھل کھانا تو ہر کسی کو پسند کو ہوتا ہے ۔لیکن پھل کھانے کا سب سے قوفت زدہ لمحہ اسے چھیلنا ہوتا ہے ، خاص طور پر جب آپ کا انار کھانے کا دل ہو اور پھر اس کے چھیلنے کے خیال آنے سے انار کھانے کا پھر دل ہی نہیں چاہتا۔
لیکن شاید آپ کو یہ بات معلوم نہیں ہے کہ آپ اب تک تمام پھلوں کو غلط چھیلتا آرہے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو پھل کھانے سے پہلے اس کو چھیلنے میں کاہلی کا سامنا ہوتاہے۔
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ پھلوں کو صحیح چھیلنے کا طریقہ کیا ہے۔یہ طریقہ جاننے کے بعد آپ روزانہ کے حساب سے پھل کھائیں گے وہ بھی بغیر کسی کاہلی کے۔۔
پھلوں کو چھیلنے کا صحیح طریقہ کار کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔۔۔
:اسٹرا بیری
اسٹرابیری کا تو نام ہی خود بتاتا ہے کہ اس کو اسٹرا کے ذریعے چھیلا جائے۔ جی ہاں! اب اسٹرا بیری کے لیے کسی چھری کی ضرورت نہیں بلکہ اس کے لیے صرف ایک اسٹرا درکار ہوتی ہے ۔
:انار
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔۔یہ کہاوت تو شاید اسی شخص کے لیے بنی ہے جس کا کام انار چھیلنا ہے اوراگر یہ کہا جائے کہ انار چھیلنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے تو یہ غلط نہیں ہوگا ۔لیکن انار چھیلنا اتنا مشکل نہیں جتنا لگتا ہے، اب آپ خود ہی دیکھ لیں۔۔
:آلو
یہ طریقہ کار ان لوگوں کے لیے بہت زیادہ کارآمد ہوگا جن کو آلو کا بھرتہ بہت پسند ہے۔
:کینوں
کینوں کے شوقین افراد کی ہوگئی ہے اب مشکل آسان۔
:آم
آم کا سیزن جلد ہی آنے والا ہے لہذا اب آئندہ سے آم کو اس طرح چھیلنے کی عادت ڈال لی
:کیوی
کیوی کو بھی آم کی طرح چھیلا جا سکتا ہے۔
:(اواکادو(مگر ناشپاتی
اواکادو کو کاٹنے کا آسان طریقہ یہ ہے۔
:کیلا
کیا آپ جانتے ہیں جس طرح چپس کا پیکٹ کھولا جاتا ہے، ویسے ہی کیلے کو بھی چھیلا جاتا ہے۔
:لہسن
لہسن چھیلنا بھی ایک مشکل ترین کام ہے اور یہ بات گھریلو خواتین سے زیادہ اور کون جانتا ہوگا؟ لیکن اب گھریلوخواتین کی مشکل آسان ہوگئی ہے اور اگر آپ کی امی یا بیوی انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتیں تو ان کو یہ طریقہ کار ضرور دیکھا دیں۔
:شملہ مرچ
آئندہ سے شملہ مرچ ایسے ہی کاٹنی ہے۔۔
:انڈہ
ابلے ہوئے انڈے کا اوپری حصہ نکالیں اور باقی حصہ پھونک مار کے الگ کرلیں۔ اب اس میں کالی مرچ اور نمک چھڑک کے کھا لیں۔
:سیب
یہ سیب چھیلنے کا تھوڑا جدید طریقہ ہے۔































اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔