پاکستانی فنکار۔۔ مذہبی اندازمیں

اپ ڈیٹ 12 فروری 2016 11:19am

colaj-3

اداکاروں کے شوبز انڈسٹری سے تعلق سے باعث ہم ان کے بارے میں رائے قائم کرلیتے ہیں کہ وہ اپنی نجی زندگی میں بھی اتنے ہی مغرور،گلیمرس اور فیشن ایبل ہونگے۔

لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ وہ لوگ بھی اپنی زندگی میں بالکل عام انسانوں کی طرح رہتے ہیں،ان کا کھانا پینا،رہنا،عبادت کرنا سب کچھ ایک عام انسان کی طرح ہوتاہے۔

وہ لوگ بھی ہماری طرح اسلام کے تمام ارکان کو نبھاتے ہیں اور اللہ کو راضی کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔

آج ہم آپ کو فنکاروں کے اس روپ سے روشناس کروائیں گے جو ان کے بارے میں آپ کی سوچ کو مکمل طور پر تبدیل کردیں گے۔

وینا ملک

veena malik

عاطف اسلم

atif-aslam000000000000

جویریہ،سعود

jaweria saud

نبیل

nabil

افضل خان،صاحبہ

rembo sahiba

احسن خان

ahsaan khan

نیلم منیر

neelam munir

عمران خان،ریحام خان

imran-khan0000000

محمد حفیظ

m hafeez

عارف لوہار

arif-lohar000000000000

شاہد آفریدی

s20000000000