ہالی وڈ فلم ڈیڈ پول آج سنیما گھروں میں تہلکہ مچائیگی
نیویارک :ہالی ووڈ سپر ہیرو فلم ڈیڈپول آج امریکی سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔
مارول کامک بک ڈیڈ پول سے لی گئی کہانی میں سپر ہیرو ویڈ ولسن انتقامی کارروائی کیلئے دشمن کی تلاش میں تباہی پھیلاتا ہے۔فلم میں مرکزی کردار ریان رینلڈنے ادا کیا ہے،مار دھاڑ سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول آج سنسنی پھیلائے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔