ہالی ووڈ کامیڈی فلم انسٹنٹ فیملی کا ٹریلر جاری

شائع 09 ستمبر 2018 06:36pm

qq

ہالی ووڈ کامیڈی فلم انسٹنٹ فیملی کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی شادی شدہ جوڑے پر مبنی ہے، جن کیلئے ایک ساتھ تین بچوں کو گود لینا درد سر بن جاتا ہے۔

یہ فلم سولہ نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

https://youtu.be/IUfZq3DUd3Y