بالی وڈ فلم فتور کی نمائش آج ہوگی
بالی ووڈ فلم فتوربھی آج سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔
فلم فتور کے گانوں نے پہلے ہی دھوم مچا رکھی ہے۔باربی ڈول کیترینہ کیف اور عاشقی ٹو کے ہیرو ادیتیہ رائے کپور پہلی بار ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔فلم کی کہانی گریٹ ایکسپی کٹیشنز نامی ناول سے ماخوذ ہے،فلم کے دیگر کرداروں میں تبو،اکشے اوبرائے،لارا دتہ شامل ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔