مس امریکا کا تاج سیاہ فام حسینہ کے نام

شائع 10 ستمبر 2018 06:36pm

usaimageee

امریکی سیاہ فام دوشیزہ  مس امریکا کا تاج لے اڑیں،فائنل ایونٹ میں  پچاس حسیناؤں کو مات دے کر مقابلہ اپنے نام کیا۔

خوبصورتی ،ذہانت اور پرکشش انداز امریکی سیاہ فام دوشیزہ نے مس امریکا  کا تاج اپنے سر سجالیا۔ نیو جرسی میں ہونے والے مس امریکا دوہزار انیس کےمقابلےمیں  امریکا بھر کی پچاس حسیناؤں نے حصہ لیا۔

لیکن پچیس سالہ مس نیویارک نیا فرینکلن  نے تمام حسیناؤں  کو مات دی اور خوبصورت حسینہ قرار پائیں۔