نیویارک فیشن ویک کی رنگینیاں جاری

شائع 13 فروری 2016 02:30pm

newryork_imagee

نیویارک : نیویارک میں فیشن ویک کی رنگینیاں بھی جاری ہیں۔ جہاں ڈیزئننرز اپنے نت نئے ملبوسات نمائش کیلئے پیش کررہے ہیں۔

ڈیزائنر ٹیداشی شوجی نے اپنا کلیکشن دوہزار سولہ پیش کیا۔ جدید طرز کے ملبوسات کو حاظرین نے خوب سراہا۔جیسن لو نے خواتین کے موضوع پر اپنا کلیکشن متعارف کیا۔ جس کا موضوع تھا کہ خواتین کے وارڈ روب میں کس قسم کے ملبوسات ہونے چاہیئے۔ماڈلز نے ریمپ پر واک کرکے خوب داد سمیٹی۔نیویارک فیشن ویک کی رعنائیاں اٹھارہ فروری تک جاری رہیں گی۔