ہالی ووڈسائنس فکشن فلم مڈ نائٹ اسپیشل کا پریمیئر
برلن: برلن فلم فیسٹیول میں رنگ جمانے ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم مڈنائٹ اسپیشل کے فلمی ستارے آئے۔ جہاں فلم کا رنگا رنگ عالمی پریمیئر ہوا۔ریڈ کارپٹ پراداکارہ کرسٹن ڈنسٹ جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔جبکہ ڈائریکٹر جیف نکولس سمیت اداکار مائیکل شینون،جیول ایجرٹن اور چائلڈ اسٹار جیڈن لیبریز بھی محفل کا حصہ بنے۔
فلم مڈنائٹ اسپیشل کی کہانی ایسے نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جو تھرل اور ایڈونچر کے شوق میں اپنے لیے مصیبت کھڑی کرلیتا ہے۔ایڈونچر سے بھرپور فلم مڈنائٹ اسپشل اٹھارہ مارچ کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔