سوچ کر جواب دیجیئے ۔ ۔ ۔ ؟

شائع 04 اکتوبر 2018 12:58pm

ligth

وہ کیا چیز ہے جو کہ پورے کمرے میں بھر جاتی ہے لیکن جگہ نہیں گھیرتی درحقیقت وہ چیز انتہائی عام استعمال میں ہے اور کوئی شخص بھی دنیا میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اگر ابھی بھی آپ اندازہ نہیں لگا سکے ہیں تو عرض ہے کہ وہ چیز روشنی ہے ۔