آج کا ٹوٹکا : ہیپاٹائٹس، یرقان اور پیشاب میں جلن کا علاج
مولی قدرت کی ایسی نعمت ہے جس میں سینے کے مسائل، ہیپاٹائیٹس، یرقان اور پیشاب میں جلن وغیرہ کا علاج موجود ہے۔ گردے کی صفائی سے لے کر تمام انفیکشنز بلکہ یورین کے سارے معاملات میں یہ بہترین ہے۔
خواتین اور مردوں میں یو ٹی آئی نامی ایک انفیکشن پیدا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے پیشاب میں جلن ہونا، پیلاہٹ پیدا ہوجانا اور دیگر مسائل کا باعث بنتا ہے۔ آج آپ کو شیف گلزار مولی سے متعلق ایسی معلومات بتانے جارہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ لاتعداد بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔
مولی سے متعلق ٹوٹکا اور معلومات اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔