کراچی: ریسٹورنٹ میں کھانے سے بچے کیسے مرے؟ پتہ نہ چل سکا
کراچی : کراچی میں ریسٹورنٹس میں کھانے کھانے کے بعد دو بچوں کی موت کیسے ہوئی،پانچویں روز بھی پتہ نہ چل سکا۔
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی،ڈی جی فرانزک طاہر اشرف کہتے ہیں پوسٹ مارٹم کے نمونے نہ ہونے کیوجہ سے موت کا تعین نہیں ہو سکا،قے کے نمونوں میں کسی زہر کی نشاندہی نہیں ہوئی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.