بعض پرائیوٹ اسکولز نے فیس ایڈجسٹمنٹ شروع کردی
پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے زائد فیس وصول کرنے پر ڈائریکٹریٹ کے سخت احکامات کا اثر سامنے آنا شروع ہوگیا۔
بعض نجی اسکولوں نے فیس واپس کرنے کے اقدامات شروع کردیے۔ ایک مقامی اسکول نے وصول کی گئی زائد فیس کی ایڈجسٹمنٹ پر اپنی آمادگی سے محکمہ تعلیم کو آگاہ کردیا ہے۔
ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے دو نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کی تھی جبکہ ایک کو وارننگ جاری کی گئی تھی ۔
مزید خبریں
9 مئی: افواج پاکستان نہیں پورے پاکستان کا مقدمہ ہے، ملزمان کو آئین کے تحت سزا دی جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہِ پاکستان کا امکان، پرتپاک استقبال کی تیاریاں جاری
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے، فیصل کریم کنڈی
پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلیے اصلاحات کررہے ہیں، اطلاق تمام اداروں پر ہوگا، وزیر قانون
کچے کے ڈاکووٗں کیخلاف بگٹی قبائل کا آپریشن کتنا بڑا تھا
پروگرام کے دوران ہنسی کیوں؟ عظمیٰ بخاری شاہ محمود قریشی کی بیٹی پر برس پڑیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.