مشتاق احمد آؤٹ، اظہر محمود اور ویوین ریچرڈز اِن
لاہور:ایشیاء کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی بولنگ کوچ مشتاق احمد کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیاان کی جگہ بالنگ کوچ کی ذمہ داریاں پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر اظہر محمود کو دے دی گئیں۔
گرانٹ فلاور کو بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ برقرار رکھا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری بلے باز ویوین ریچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ۔مینجمنٹ میں تو دو بڑے ایونٹ سے قبل تبدیلی کر دی گئی اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر اس سے فرق پڑے گا یا نہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.