Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

سرد موسم نےزلزلہ متاثرین کی زندگی مشکل بنا دی

شائع 04 نومبر 2015 08:19am

زلزلے کے متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کی بچے آنے والی سردی برداشت نہیں کر سکتے

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور برف باری سے متاثرین کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

خیموں میں رہائش پذیر بڑی تعداد میں لوگ اپنے رشتہ داروں کے ہاں منتقل ہو گئے ہیں۔

چترال میں گدلا پانی اور بے سروسامانی

زلزلہ، سردی اور بغیر چھت کے سکول

ضلع چترال میں پیر کی رات سے شدید بارشوں اور برف باری سے لواری ٹنل بند کر دی گئی تھی جس سے درجنوں گاڑیاں راستے میں پھنس گئی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق زلزلے سے متاثرہ شمالی علاقوں میں بدھ تک بارشوں اور برف باری کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

منگل کی صبح کچھ دیر کے لیے مطلع صاف ہوا اور اس دوران ٹنل کھولنے کی کوششیں کی گئی تھی

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div