مشہورادا کاروں کے ہم شکل بچے

اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2016 08:30am

twinkle khnna

کہتے ہیں دنیا میں ایک جیسی شکل و صورت والے سات لوگ پائے جاتے ہیں اس بات میں کتنی سچائی ہے اور کتنا جھوٹ یہ تو آج تک کوئی ثابت نہیں کر پایا ۔

لیکن دنیامیں حیرت انگیز طور پر اپنے والدین اور آس پاس کے لوگوں سے مشابہت رکھنے والے لوگ موجود ہیں آج ہم آپ کو بھارت کے ان فنکاروں کے حوالے سے بتائیں گے جو دوسروںسے حیرت انگیز مشابہت رکھتے ہیں ۔

اسمیتا پاٹیل اور ان کے بیٹے پرتیک ببر

asmita patil

سری دیوی ،بیٹی خوشی کپور

sri devi

سیف علی خان ،بیٹا ابراہم خان

saif ali khan

اداکارہ ببیتا ،بیٹی کرشمہ کپور

karishma kapoor

امریتا سنگھ، بیٹی سارہ خان

amrita singh

شاہ رخ خان، بیٹا آریان خان

shahrukh khan

رشی کپور ، بیٹی ردھما کپور

rishi kapoor

راکیش روشن،بیٹا رتیک روشن

ritik roshan

ارباز خان ،بیٹا آرہان خان

arbaz khan

ٹوئنیکل کھننا،ڈمپل کباڈیہ

twinkle khnna

اداکارہ سونی رضا،عالیہ بھٹ

alia bhatt