میری فلم سے غیر ت کے نام پر قتل کو دھچکا لگا،شرمین عبید چنائے

اسلام آباد:پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے نے کہا ہے کہ ان کی فلم اے گرل ان دی ریور نے غیرت کے نام پر قتل کے اسٹیٹس کو کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
شرمین کا کہنا تھاکہ آج پاکستان میں اس موضوع پر بحث و مباحثہ ہورہا ہے جو بہت امید افزا بات ہے۔لیکن شرمین عبید چنوئے کی اس لو سٹوری نے پاکستانی رہنماٍوں کو آنر کلنگ کے مسئلے کو سنجیدگی سے دیکھنے پر مجبور کر دیا۔ لیکن کیا ہمارے رہنماوں کی یہ سنجیدگی اس مسئلے کو حل کر پائے گی۔ یہ لڑائی گو طویل ہے لیکن اس کی سنجیدگی کو نمایاں کرنا بھی ایک انتہائی اہم قدم ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔