برانڈڈ دودھ پر دس فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اپ ڈیٹ 11 جون 2019 09:51am

milk

کراچی: حکومت نے برانڈڈ دودھ پر دس فیصد ٹیکس اور سونے اورچاندی پر قیمت کا ایک فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سونے اورچاندی پر قیمت کا ایک فیصد ٹیکس ہوگا، اس کے علاوہ زیورات کی بناوٹ پر دو فیصد ٹیکس لگے گا، ٹیکسٹائل مصنوعات کی مقامی فروخت پر بھی پندرہ فیصدٹیکس لگایا جارہا ہے، ریستوران کی سپلائی پر ساڑھے سات فیصد جی ایس ٹی لگے گا۔

مزید جانئے اس ویڈیو میں