پنجاب: بجٹ میں پسماندہ طبقے پر توجہ قرار
وزیرخزانہ پنجاب ہاشم بخت کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور پسماندہ طبقے پر توجہ دی گئی۔
پوسٹ بجٹ کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سوشل سیکٹر کے لئے بجٹ کا اکتالیس فیصد مختص کیا گیا ۔ بجٹ میں سرکاری اور نجی شراکت داری سے منصوبے شروع کئےجارہےہیں۔
صوبائی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تعلیم،صحت اور پسماندہ طبقے پرتوجہ دی گئی۔
ہاشم بخت نے مزید کہا کہ پنجاب میں زراعت کی ترقی کیلیے مراعات رکھی گئی ہیں، برآمدات بڑھانا اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔