ہیٹ ویو کی شدت میں کمی کی پیشگوئی
کراچی: شہر قائد میں آج ہیٹ ویو کی شدت میں شام سے کمی آنےکی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر قائد میں پیر سے موسم معمول پر آجائے گا۔ جبکہ آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ ساتھ ہی ہوا میں نمی کا تناسب 60سے70 فیصد کے درمیان رہے گا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔