نوکری پیشہ افراد کے لیے کچھ خاص
جب آپ پورا مہینہ محنت اور لگن کے ساتھ کام کرتے ہیں اور جیسے تیسے مہینے کو گزارتے ہیں۔پھر جب تنخواہ ملنے کا دن آتا ہے تو یقینا وہ خوشی ناقابل بیان ہوتی ہے۔
ظاہر ہے ہونی بھی چاہیئے کیونکہ پورا مہینہ یہی سوچ کے گزرتا ہے کہ جب تنخواہ آئے گی تو یہ کریں گے ،تنخواہ ملے گی تو فلاں چیز خریدیں گے اور ایسے کئی سارے منصوبے آپ بناتے رہتے ہیں۔
اور جب آخر کار تنخواہ مل جاتی ہے تو وہ خوشی، وہ جذبات ، وہ لمحات یقینا ہم کسی سے بھی بیان کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ آج دیکھتے ہیں کہ کیا آپ بھی اپنے پے ڈے پر ایسا ہی محسوس کرتے ہیں؟
جب آپ کو بینک کی جانب سے تنخواہ کا ایس ایم ایس موصول ہوتا ہے۔
تنخواہ ملنے کے بعد پہلی سوچ۔
جب مہینے کا آخر ہواور امی ابو بھی پیسے دینے سے منع کردیں۔
جب مہینے کی پہلی تاریخ پر آپ بینک آکاﺅنٹ چیک کرتے ہیں۔
جب مہینے سے پہلے ہی پیسے ختم ہوجاتے ہیں۔
جب آپ کی ساری تنخواہ بل کی ادائیگی میں نکل جاتی ہے۔
جب آپ کے باس آپ کو تنخواہ کا چیک دیتے ہیں۔
جب آپ کے سارے پیسے ختم ہوجائیں اور اچانک آپ کو یاد آئے کل تنخواہ ملنے والی ہے۔

























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔