ورلڈ کپ 2019: پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی سے کتنی رقم ملے گی؟
کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں پہلے راؤنڈ تک محدود رہنے کے باوجود پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے 3 لاکھ 20 ہزار ڈالرز حاصل ہوں گے۔
آئی سی سی قوانین کے مطابق پہلے راؤنڈ میں شریک ہر ٹیم کو ایک لاکھ ڈالرز دیئے جائیں گے۔ ہر فتح پر 40 ہزار ڈالرز حاصل ہوں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سیمی فائنل میں تو جگہ نہ بنا سکی لیکن پی سی بی کو ورلڈ کپ میں شرکت پر 3 لاکھ 20 ہزار ڈالرز کمانے میں کامیاب ضرور ہوگئی۔
ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ چیمپئن ٹیم کو 42 لاکھ 40 ہزار ڈاکرز اور رنرز اپ ٹیم کو 22 لاکھ 20 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم دی جائے گی۔
گرین شرٹس ٹیم نے ورلڈکپ میں 5 میچز جیتے جبکہ سری لنکا سے ان کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ قومی ٹیم کو مجموعی طور پر 3 لاکھ 20 ہزار ڈالرز کی رقم ملے گی۔
مزید خبریں
دورہ آئر لینڈ سے قبل کرکٹرز کی پریکٹس، بیٹنگ کی بڑی خامی کی نشاندہی
اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستانی ٹیم کی جیت سے میچ کی شروعات
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
پی ایس ایل 10 کے میچز کب اور کہاں ہونگے ؟
ٹی 20 ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان، کتنے پاکستانی امپائرز شامل
آئی سی سی سالانہ ٹیم رینکنگ جاری: ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں پاکستان کا کونسا نمبر؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.