نیب نے حمزہ شہبازکی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب )نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہبازکی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی۔
نیب کی جانب سے اپیل میں مؤقف احتیار کیا گیا کہ حمزہ شہبازشریف کی درخواست ضمانت قابل سماعت نہیں تھی، حمزہ شہباز شریف کا کیس ہارڈ شپ میں نہیں آتا تھا ،ہائیکورٹ کی ضمانت فیصلے میں آبزرویشن سے ٹرائل متاثرہوگا ۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ ہائیکورٹ کا حمزہ شہاز کو ضمانت دینے کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔
مزید خبریں
اعلی عدلیہ میں کمرشل قوانین کی سماعت کیلئے الگ نظام بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
عوام پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان سے منسوب خط برطانوی جریدے میں شائع
مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور دیگر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.