انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی
لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ...
لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں پر سفری پابندی لگادی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، ای سی بی نے دورے کی تصدیق کردی۔ اسکواڈ چارٹرڈ طیارے میں اتوار کو برطانیہ پہنچے گا۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں پر سفری پابندیاں لگادی گئیں۔
قومی اسکواڈ وورسٹرشائر میں 14 روز قرنطینہ مکمل کرے گا، پاکستان ٹیم انگلینڈ میں تین ٹیسٹ اورتین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کھیلے گی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.