Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

لڑکےاچھی شیپ میں نظرآرہے ہیں، امیدہے اچھے نتائج آئیں گے: وقاریونس

وورسٹر: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ لڑکے...
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2020 08:31pm

وورسٹر: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ لڑکے اچھی شیپ میں نظر آرہے ہیں اور امید ہے کہ ٹور پر اچھے نتائج آئیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے کرکٹ کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے، دیگر کھیلوں کو بھی نقصان پہنچا۔

بالنگ کوچ کا مزید کہنا ہے کہ نئی پلیئنگ کنڈیشنز میں عادتوں کو تبدیل کرنے میں وقت لگے گا، طویل عرصے بعد کھیل کے میدان میں آنا اچھا لگا۔

وورسٹر میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں۔

Blockquote

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div