Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

بھارتی فوج نے نانا کوکیسے گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور ریاستی دہشتگردی جاری ہے،...
شائع 04 جولائ 2020 10:11pm

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور ریاستی دہشتگردی جاری ہے، گزشتہ دنوں بھارتی فوجیوں کی جانب سے مقبوضہ وادی میں 3 سالہ معصوم بچے کے سامنے اُس کے نانا کو بے دردی سے گولیاں مارکر شہید کردیا گیا تھا۔ تاہم اب اس بچے کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں وہ بتارہا کہ اس کے نانا کو کس طرح بھارتی فوجیوں نے شہید کیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جسکتا ہے کہ خاتون بچے سے پوچھ رہی ہے کہ صبح آپ کے ساتھ بڑے پاپا تھے ان کو کیا کیا؟ خاتون کے اس سوال پر بچے نے کہا کہ ان کو ماردیا۔

خاتون پھر پوچھتی ہے کہ کس نے مارا جس پر بچہ واضح طور پر کہتا ہے پولیس والے نے مارا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Blockquote

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div