پی آئی اے ہوٹل خریدنے میں امریکی صدر کی دلچسپی
امریکی صدر پی آئی اے کا ہوٹل روزویلٹ خریدنے میں دلچسپی رکھتے...
کاروبار
امریکی صدر پی آئی اے کا ہوٹل روزویلٹ خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ایم ڈی پی آئی اے انویسٹمنٹ لمیٹڈ نے انکشاف کیا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں ایم ڈی پی آئی اے نے بتایا کہ ہم ہوٹل روزویلٹ کی نجکاری نہیں چاہتے بلکہ شراکت داری کے خواہشمند ہیں۔
ان کاکہنا تھا کہ اس ہوٹل سے گزشتہ سال پندرہ لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا جبکہ گزشتہ بیس سال میں روزویلٹ نے پینتالیس لاکھ ڈالر کا منافع کمایا،روزویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے بڑی رقم درکار ہے۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.