سابق جج ارشد ملک کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو سزا سنانے والے احتساب...
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جج ارشد ملک کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کرنے کی دو درخواستیں بھی مسترد کر دی گئی ہیں۔
احتساب عدالت کے سابق جج ارشدملک کی برطرفی کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس سزا سنانے والے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ محمد قاسم خان کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو برطرف کرنے کی باقاعدہ منظوری دی تھی۔
مزید خبریں
علی امین گنڈاپور نے مولانا فضل الرحمان کو ہدف بنا ڈالا
توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
امن و امان کی صورتحال پر اجلاس: کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی کوئی خاص وجہ نہیں، صدر زرداری
وزیراعظم نے گندم درآمدی اسکیم کی چھان بین کیلئے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی
حکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.