میوچل لیگل اسسٹنس کریمنل میٹرز بل دوہزار بیس منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں میوچل لیگل اسسٹنس کریمنل میٹرز بل...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں میوچل لیگل اسسٹنس کریمنل میٹرز بل دوہزار بیس منظور کرلیا گیا۔
مسلم لیگ ن اور پی پی پی نے بل پر اپنی ترامیم واپس لے لیں، ایم ایم اے، پی کے میپ، نیشنل پارٹی نے بل کی مخالفت کی۔
اجلاس سے قبل حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بل کے مسودے پر اتفاق کیا گیا۔
جے یو آئی، جماعت اسلامی، پی کے میپ، نیشنل پارٹی اور آزاد اراکین محسن داوڑ اور علی وزیر نے بل کی سخت مخالفت کی اور بل پیش کرنے اور رائے شماری کے دوران مسلسل شورشرابہ کیا۔
مسلم لیگ ن اور پی پی پی نے بل پر اپنی ترامیم واپس لے لیں۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.