نوازشریف اورمریم کیخلاف مقدمات بالکل واضع ہیں،فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا...
اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اورمریم نوازکیخلاف مقدمات بالکل واضع ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ یہ احتساب کے بیانیہ کی ناکامی ہے کہ آج مریم نوازانقلابی شاعری سناتی نظرآتی ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اورمریم نوازکیخلاف مقدمات بالکل واضع ہیں لیکن ہمارا نظام انصاف ایساآلودہ ہے کہ شیشےسےشفاف جرائم بھی آلودگی کی نظرہورہے۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مزید کہا کہ کسی اور ملک میں یہ ہوسکتاہے کہ اتنا پیسہ لوٹ کےپھوٹ جاؤاور فرق نہ پڑے؟۔
مزید خبریں
سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
شہید ایس پی چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا سگا بھائی گرفتار
کراچی: مشتعل عوام نے ڈکیتی کرتے پکڑے گئے ڈاکوؤں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
جنوبی وزیرستان کے سیشن جج ٹانک سے اغوا
وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، اہم ملاقاتیں کرینگے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.