آرمی چیف جنرل باجوہ سولہ اگست کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سولہ اگست کو سعودی عرب کا دورہ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سولہ اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔
آرمی چیف جنرل باجوہ کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی بھی سعودیہ جائیں گے ۔
دورے میں باہمی تعلقات ۔ مقبوضہ کشمیر اور معاشی امور پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے حالیہ بیان کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔