علامہ ضمیر اختر نقوی کراچی میں انتقال کرگئے

معروف مذہبی اسکالرعلامہ ضمیر اختر نقوی کراچی میں انتقال کرگئے....
شائع 13 ستمبر 2020 10:42am

معروف مذہبی اسکالرعلامہ ضمیر اختر نقوی کراچی میں انتقال کرگئے.

علامہ ضمیر اختر نقوی کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد انہیں آغاخان اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

قریبی رفقاء کے مطابق مرحوم کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی۔