موٹروے زیادتی کیس: وقارالحسن کے دو بھائی شاملِ تفتیش
موٹروے خاتون زیادتی کیس میں پولیس نے مبینہ ملزم وقار الحسن کے مزید دو بھائیوں مشتاق اور فقیر حسین کو شامل تفتیش کرلیا ہے.
موٹروے خاتون زیادتی کیس میں پولیس نے مبینہ ملزم وقار الحسن کے مزید دو بھائیوں مشتاق اور فقیر حسین کو شامل تفتیش کرلیا ہےجبکہ چوتھے نمبر پر بھائی تنویر کل سے پولیس حراست میں ہے، ملزم وقار الحسن پانچ بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔