Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

فرنچ فٹبال لیگ: میچ کے دوران کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا

فرنچ فٹبال لیگ میں پیرس سینٹ جرمین اور اولمپک مارسیل کے میچ میں...
شائع 14 ستمبر 2020 05:45pm

فرنچ فٹبال لیگ میں پیرس سینٹ جرمین اور اولمپک مارسیل کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی انجری ٹائم میں آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں کے گتھم گتھا ہونے پر ریفری نے نیمار سمیت دونوں ٹیموں کے 5 کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا، ویڈیو دیکھئے۔

enter image description here

نیمار کا کہنا ہے کہ مارسیل کے کھلاڑی نے ان پر نسلی تعصب پرمبنی جملہ کسا تھا۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div