Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

وزیراعلیٰ پنجاب کاجہلم میں طالبات پرتشدد کےواقعے کانوٹس،رپورٹ طلب

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جہلم میں طالبات پر تشدد کے...
شائع 16 ستمبر 2020 01:19pm

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جہلم میں طالبات پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعےکی رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کےعلاقے میں طالبات پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا،عثمان بزدار نے آر پی او راولپنڈی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گرفتار شخص کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ طالبات پرتشدد کا واقعہ افسوسناک ہے، طالبات پر تشدد کرنے والا کسی رعایت کا مستحق نہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div