بلاول کی حکومت پر تنقید
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے اینٹی منی لانڈرنگ بل کی منظور پر...
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے اینٹی منی لانڈرنگ بل کی منظور پر حکومت اور اسپیکر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حکومت پر برس پڑے ۔
وہ کہتے ہیں پارلیمان کو بے اختیار کرکے قانون منظور کرایا گیا ۔ اسپیکر نے دوبارہ ووٹنگ کے حق کو تسلیم نہیں کیا ۔
بلاول بھٹو نے تنقید کرتے ہوئےکہا کہ ہمارا ووٹ نہیں گنا گیا ۔ ہماری آواز نہیں سنی گئی ۔
ان کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ میں بولنے کی اجازت تھی لیکن یہاں وہ بھی نہیں ہے ۔ ہم نے بہت قربانیاں دیں اب خون کا حساب چاہتے ہیں ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔