وزیراعظم سے سبکدوش ہونیوالے چینی سفیر کی الوداعی ملاقات
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاک چین سدابہار اسٹریٹجک تعاون پر مبنی دوستی کو مزید مستحکم کرنے کےلئے سفیر کی کوششوں کو سراہا۔
وزیراعظم عمران خان سے چین کے سفیر یاؤ جنگ نے پیر کو اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاک چین سدابہار اسٹریٹجک تعاون پر مبنی دوستی کو مزید مستحکم کرنے کےلئے سفیر کی کوششوں کو سراہا۔
وزیراعظم نے پیغام دیا کہ پاکستانی عوام صدر شی جن پنگ کا پاکستان میں خیرمقدم کرنے کےلئے بے چین ہیں۔
مقبول ترین

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔