کراچی میں پولیس مقابلے دوران فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے دوران ملزمان کی...
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے دوران ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔
ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق،کراچی کے علاقے گلستان جو ہر میں پولیس مقابلے دوران پولیس اورملزمان میں فائرنگ کا دوطرفہ تبادلہ ہوا،ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹرجان کی بازی ہار گیا۔
ایس ایس پی ایسٹ نے بتایا کہ جاں بحق پولیس اہلکارکی شناخت سب انسپکٹررحیم خان کے نام سے ہوئی ہے، جو تھانہ گلستان جوہرمیں ایڈیلنس ایس ایچ او تعینات تھا جبکہ جائے وقوعہ پر پولیس کی مزید بھاری نفری طلب کرلی گئی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔